WT Urdu کسی بھی وقت بغیر پیشگی اطلاع کے ویب سائٹ کے مواد، ڈیزائن یا ان شرائط و ضوابط میں تبدیلی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
ہماری ویب سائٹ پر موجود بیرونی لنکس یا تھرڈ پارٹی سروسز کے مواد، پالیسیز یا درستگی کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔
ویب سائٹ کے استعمال سے ہونے والے کسی بھی نقصان، ڈیٹا کے ضیاع یا تکنیکی مسئلے کی ذمہ داری WT Urdu پر عائد نہیں ہوگی۔